پائے زہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ پھندہ جو باز کے پنجے میں باندھا جائے، چھلا۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ پھندہ جو باز کے پنجے میں باندھا جائے، چھلا۔ loop or slip-knot tied to the legs of falcons; a staple